راولاکوٹ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق

راولاکوٹ: ہجیرہ تائی کے علاقے میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق4 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطاق مرنے والوں میں خواتین اور 7 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ گرنے والے مکان کے اندر 2 خاندان رہائش پذیر تھے۔

حادثے کے وقت مکان کے اندر 14 سے زائد افراد موجود تھے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More