اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین ملٹی میڈیا نیوز ٹکر پاکستان

محرم الحرام کے حوالے سے 14 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد: پاکستان علما کونسل نے محرم الحرام کے حوالے سے 14 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔

پاکستان علما کونسل کی جانب سے جاری 14 نکاتی ضابطہ اخلاق میں فرقہ وارانہ منافرت اور ریاست مخالف مسلح بغاوت کو قومی جرم قرار دیا گیا ہے۔

علما کی جانب سے جاری کیے جانے ولاے مشترکہ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ انبیاءکرامؑ، اہل بیتؓ اور اصحابؓ کا تقدس شرعی فریضہ ہے، جس کا ہر شخص کو ملحوظ رکھنا ہے۔

ضابطہ اخلاق میں اتحاد امت اور ریاستی قوانین کے نفاذ پر عمل درآمد پر زور دیا گیا ہے۔

Related posts

لاہور: ایل ڈی اے کی تجاوزات کیخلاف کارروائی

faizan hussain

کراچی: پی ٹی آئی کی رینجرزکے اختیارات میں اضافے کے لئے احتجاج کی دھمکی

login web

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے ارکان کی پریس کانفرنس

usman khan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More