تازہ ترین
چين نے امريکا کے مقابلے ميں اپنا سيٹلائٹ نيويگيشن سسٹم متعارف کرا ديا

چين نے امريکا کے مقابلے ميں اپنا سيٹلائٹ نيويگيشن سسٹم متعارف کرا ديا

بیجنگ: (یکم اگست 2020) چين نے امريکا کے مقابلے ميں اپنا سيٹلائٹ نيويگيشن سسٹم متعارف کرا ديا ہے۔ انتہائی حد تک درست نيويگيشن کے علاوہ اس سسٹم کو ميسيجنگ اور تصاوير کے تبادلے کے ليے بھی استعمال کيا جا سکتا ہے۔

یورپی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے بيجنگ ميں منعقدہ ايک تقريب ميں بائی ڈُونامی يہ سسٹم متعارف کرایا۔

انتہائی حد تک درست نيويگيشن کے علاوہ يہ سسٹم ميسيجنگ اور تصاوير کے تبادلے کیلئے بھی استعمال کيا جا سکتا ہے۔

خيال کيا جا رہا ہے کہ اس پيش رفت سے بیجنگ کی سلامتی اور جيوپوليٹيکل سطح پر اثر و رسوخ مزيد مضبوط ہوگا۔

Comments are closed.

Scroll To Top