تازہ ترین حادثات نیوز ٹکر پاکستان

گجرات: مسافر بس نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا، 3 نوجوان جاں بحق

گجرات: (22 دسمبر 2017) تیز رفتار بس کے موٹرسائیکل سے ٹکرانے اور الٹنے کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق، جبکہ 10 مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔

گجرات میں گلیانہ روڈ پر یہ حادثہ تیز رفتار بس کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔ ٹائر پھٹنے سے بس موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 3 نوجوان موقع پر جاں بحق، جبکہ بس میں سوار 10 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: ڈیفنس میں ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق،3خواتین سمیت8افراد زخمی

جہانیاں: خانیوال روڈ پر مسافر بس الٹ گئی ، 20مسافر زخمی

 

Related posts

کراچی: سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس

login web

آمرانہ ذہنیت رکھنے والے عناصر سیاسی شعور سے ڈرتے ہیں، بلاول بھٹو

faraz ahmed

فواد چوہدری کیخلاف اثاثے چھپانے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت

nehal qavi

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More