تازہ ترین حادثات نیوز ٹکر پاکستان

کوئٹہ: مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

کوئٹہ: (15 دسمبر 2017) مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

کوئٹہ میں یارو کے قریب مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ہوگیا ہے۔ تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

لاہور: کار اور رکشے کے درمیان تصادم، ایک خاتون جاں بحق، 7 زخمی

تھرپارکر:غذائی قلت کے باعث مزید3بچے دم توڑ گئے

 

Related posts

پنجاب میں مزید چالیس ای روزگار سینٹرز قائم کیے جائیں گے

faraz ahmed

مارچ 2018 تک لوڈشیڈنگ ختم ہوگی اور بجلی بھی سستی ملے گی، عابد شیر علی

login web

بھارتی انتخابات: الیکشن مہم میں فوج کا سہارا لینے پر سابق فوجی برہم

Beenish Umer

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More