تازہ ترین
کراچی: پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

کراچی: (02 نومبر 2017) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔

کراچی میں تھانہ پاکستان بازار پولیس نے دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے دو جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم جہانگیر عالم کو مہاجر چوک سے گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 200 پڑیا گٹکا برآمد ہوا ہے۔ جبکہ کارروائی کے دوران نشے میں دھت عظیم نامی ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: رینجرز کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے 2 ملزمان گرفتار

کراچی: پی آئی بی پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

 

Comments are closed.

Scroll To Top