اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔ جولائی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی انہترپپیسے مہنگی کر دی گئی۔
کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی مزید 69پپسے مہنگی کر دی گئی ۔ جولائی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے ہونے والا انہترپیسے فی یونٹ کا اضافہ نومبر کے بلوں میں صارفین سے وصول کیا جائے گا۔ نیپرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔
جی ایس ٹی سمیت فی یونٹ 69 پیسے اضافے سے کراچی کے بجلی صارفین پر ایک ارب اکسٹھ کروڑ روپے سے زیادہ کا بوجھ پڑے گا۔