تازہ ترین
کراچی: ملیر سے سیہون جانے والی بس کو حادثہ، متعدد افراد زخمی

کراچی: ملیر سے سیہون جانے والی بس کو حادثہ، متعدد افراد زخمی

کراچی: (23 جولائی 2017) ملیر سے سیہون جانے والی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

کراچی میں ملیر سے سیہون جانے والی زائرین کی بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ حادثے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بس میں سوار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

یہ بھی پڑھیے

نوشہرو فیروز میں مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم،1 شخص جاں بحق ،12 زخمی

مکلی کے قریب قومی شاہراہ پربس اور ٹینکر میں تصادم ، 20 افراد زخمی

 

Comments are closed.

Scroll To Top