ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ، اوپن مارکیٹ میں 190 روپے کا ہوگیا

کراچی: ملک میں ڈالرکی اونچی اڑان جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر1روپے کے اضافے سے 189 سے 190روپے پر پہنچ گیا۔ انٹربینک میں بھی ڈالر 1 روپے 13 پیسے مہنگاہوا۔

ملک میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی اونچی اڑان جاری

اوپن مارکیٹ میں ڈالرایک روپےمہنگاہوکر190روپے پر پہنچ گیا۔

انٹربینک میں بھی ڈالرایک روپے 13 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 1 روپے13پیسے کےاضافے سے ڈالر 187.53سے 188.66پربند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More