کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر190روپے کا ہوگیا
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر2روپے 5پیسے کے اضافے سے 188.16پربندہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر2روپے 80 پیسے کے اضافے سے190.50پرپہنچ گیا۔