ڈالرکی اونچی اڑان جاری

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی اونچی اڑان جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 205 روپے پر پہنچ گیا جبکہ انٹربینک میں بھی ڈالر1روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 2روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد ڈالر 203 روپے سے 205روپے پر پہنچ گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں بھی ڈالر1روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر202.35 سے 203.86پر بند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More