تازہ ترین
چونیاں: دو گروپوں میں مسلح تصادم، 4 افراد زخمی

چونیاں: دو گروپوں میں مسلح تصادم، 4 افراد زخمی

چونیاں: (23 جولائی 2017) کاندو کھارا یو سی 72 میں 2 گروپوں  میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

چونیاں کے نواحی علاقے  کاندو کھارا یوسی 72 میں 2 گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا ہے۔ فائرنگ  کے تبادلے میں  4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تھانہ سٹی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: پولیس موبائل پرفائرنگ، اے ایس آئی سمیت 3 اہلکارشہید، ایک بچہ بھی جاں بحق

کلرکہار: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

 

Comments are closed.

Scroll To Top