اینٹرٹینمنٹ تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

فلم بنانے کیلئے ٹیکس چھوٹ کی مراعات دینے کی ضرورت ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (11 دسمبر 2017) وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سال میں حکومت نے قیام امن کیلئے دہشتگردی کی کمر توڑ دی ہے۔ پاکستان میں فلم بنانے کیلئے ٹیکس چھوٹ کی مراعات دینے کی ضرورت ہے۔

اسلام آباد میں چار روزہ ایرانی فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں کلچر اور ثقافت کی ترویج کیلئے تجربہ کار افراد موجود ہیں۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

انہوں نے کہا کہ فلمی صنعت کی بحالی کیلئے وزارت اطلاعات کام کر رہی ہے۔ 1960ء سے 1970ء کا دور ہماری فلم انڈسٹری کا سنہرا دورتھا۔

وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ ایرانی فلموں میں خاندانی اقدار کو نمایاں طور پر دکھایا جا تا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

پی ٹی آئی نے شریف خاندان کی کرپشن اور متضاد بیانات پر مبنی دستاویزی فلم بنالی

فلم ساز شہزاد نواز پاک سرزمین پارٹی میں شامل

 

Related posts

آئی جی سندھ کی تقرری: سندھ حکومت کی جانب سے دائر اپیل مسترد

faraz ahmed

کراچی: عدالت نے سینٹرل جیل قیدی فرار معاملے میں اہلکاروں کو ضمانت پر رہا کردیا

Developer

کشمیریوں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتے ہیں، صدر پاکستان

nehal qavi

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More