تازہ ترین
ٹیکساس: ٹرک کے اندر سے 8 افراد کی لاشیں برآمد

ٹیکساس: ٹرک کے اندر سے 8 افراد کی لاشیں برآمد

ٹیکساس: (23 جولائی 2017) سان انٹونیو کے علاقے سے ٹرک کے اندر سے 8 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں سان انٹونیو کے علاقے سے ایک کھڑے ٹرک کے اندر سے 8 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق ممکنہ طور پر یہ ہلاکتیں انسانوں کی اسمگلنگ کے دوران ہوئیں۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں 28 افراد زخمی حالت میں ملے ہیں، جن میں سے 20 کو تشویشناک حالت میں 7 مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق معاملے کی تحقاقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

امریکی ریاست اوہائیو کے گھروں سے 8 افراد کی لاشیں برآمد

یونان: کشتی کا امدادی آپریشن مکمل، مزید 5 لاشیں برآمد

 

Comments are closed.

Scroll To Top