وفاقی وزیر شبلی فراز پر نامعلوم افراد کا حملہ

درہ آدم خیل : وفاقی وزیر شبلی فراز پر درہ آدم خیل کے مقام پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ شبلی فراز حملے میں محفوظ رہے،گارڈاورڈرائیور زخمی ہوگئے۔

وفاقی وزیر شبلی فراز آبائی علاقے کوہاٹ سے پشاور آرہے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ الحمدللہ محفوظ ہوں،زخمی ڈرائیورکوپشاورمنتقل کررہے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More