اب تک پاکستان نیوز ٹکر پاکستان

ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری

اسلام آباد ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ مری میں پارہ منفی ایک ہوگیا۔ موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں کہ صورتحال آئندہ چند روز تک برقرار رہے گی جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں آئندہ چند روز دھند رہے گی۔ بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز مری میں موسم انتہائی سرد رہا اور پارہ منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کوئٹہ، قلات اور کالام میں منفی 8، مالم جبہ منفی 6، پارہ چنار اور گوپس میں منفی 5 اور استور میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیئے

کوئٹہ چرچ حملہ:ملکی سیاسی قیادت اور رہنماؤں کی مذمت

کوئٹہ چرچ حملہ : ملک بھر میں عبادت گاہوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

Related posts

چیئرمین پیمرا آج الیکشن کمیشن میں پیش ہونگے

shakir shaikh

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کل تک ملتوی

shakir shaikh

ہمارے سینیٹرز کو پی ڈی ایم امیدوار کو ووٹ نہ دینے کیلئے کالز کی جا رہی ہیں، مریم نواز

Beenish Umer

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More