اہم خبریں تازہ ترین عدالتیں اور مقدمے نیوز ٹکر پاکستان

ملتان: کروڑوں روپے کی خورد برد کی تحقیقات کمیٹی تشکیل

ملتان: (22 دسمبر 2017) سولڈ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی میں ہو نے والے کروڑوں روپے کی خورد برد کیس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

آڈٹ رپورٹ میں 92 کروڑ روپے سے زائد کے گھپلوں کی تحقیقات کیلئے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ نے دو رکنی انکوائری کمیٹی بنائی ہے۔ جبکہ کمشنر ملتان بلال احمد بٹ کی جانب سے بنائی جانے والی تین رکنی انکوائری کمیٹی کو تحلیل کردیا گیا ہے۔

  واضح رہے کہ آڈٹ ٹیم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ سولڈ ویسٹ کمپنی کے قائم مقام سربراہ عمران نور اور دیگر افسران نے 92 کروڑ روپے سے زائد کی خوردبرد کی۔ اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے چئیرمین کی عدم موجودگی میں ریکارڈ بدلا گیا۔ جبکہ ڈپٹی کمشنر نے بطور سیکریٹری چشم پوشی اختیار کی اور بے ضابطگیوں پر کوئی نوٹس نہ لیا۔

یہ بھی پڑھیے

سعودی عرب میں مالی سال دوہزار اٹھارہ کیلئے سالانہ بجٹ کا اعلان

پنجاب نیشنل ایکشن پلان کی چوتھی سہ ماہی رپورٹ، دہشتگردی میں 27 فیصد کمی

Related posts

سپریم کورٹ نے نادرا کے اوورسیزمراکز کے اخراجات کاریکارڈ طلب کرلیا

Abuzar Usama

ویسٹ انڈین کپتان کا پہلے ٹی 20 کی شکست کے بعد آئندہ میچوں میں واپسی کا عزم

nehal qavi

اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری کردیئے

Beenish Umer

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More