تازہ ترین
ملتان: مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 25 ملزمان گرفتار

ملتان: مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 25 ملزمان گرفتار

ملتان: (23 جولائی 2017) پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران منشیات فروش اور اشتہاریوں سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

ملتان پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں کاروائیاں کی گئی ہیں۔ کارروائیوں کے دوران دوران 19 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں شراب اور چرش برآمد کی گئی ہے، جبکہ پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب 5 اشتہاریوں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ اس کے علاوہ ایک پتنگ فروش کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ملتان: پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن

سیالکوٹ:چوری بےنقاب ہونے پرکمسن بچوں کو زہردے دیا گیا

 

Comments are closed.

Scroll To Top