تازہ ترین
مانسہرہ: منڈا بھچھا میں 3 بچے پراسرار طور پر جاں بحق

مانسہرہ: منڈا بھچھا میں 3 بچے پراسرار طور پر جاں بحق

مانسہرہ: (23 جولائی 2017) منڈا بھچھا میں 3 بچے پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس  نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

مانسہرہ کے علاقے منڈا بھچھا میں 3 بچوں اور والد کی حالت پیٹ کے کیڑوں کی دوا پینے سے غیر ہوگئی۔ تینوں بچے کچھ ہی دیر میں زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ والد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 7سالہ سجاد ، 10 سالہ رمشا اور 14 سالہ سکینہ  شامل ہیں ۔

پولیس کے مطالق اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

کمالیہ میں زہریلی دوا پینے سے کمسن بہن بھائی جاں بحق

کاہنہ میں تیز رفتار ڈمپر نے 2 افراد کی جان لے لی

Comments are closed.

Scroll To Top