لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات


لیفٹینیٹ جنرل آصف غفور کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کر دیا گیا ہے۔

لیفٹینیٹ جنرل آصف غفور کو کمانڈر 12کور تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ پوسٹ لیفٹننٹ جنرل سرفراز علی کی شہادت کے بعد خالی ہوئی تھی۔ دو روز قبل شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہو گیا تھا۔ گزشتہ روز اس کا ملبہ کراچی سے 45 کلومیٹر دور سسی پنوں مزار کے قریب موسیٰ گوٹھ سے ملا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More