تازہ ترین جرائم نیوز ٹکر پاکستان

لاڑکانہ :جمالی برادری کے دو گروپوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق

لاڑکانہ (13دسمبر،2017رپورٹر ابتک نیوز امداد عباسی ) لاڑکانہ کے قریب گاؤں امام بخش جمالی میں جمالی برادری کے دو گروپوں میں زمین کے تنازعے پرفائرنگ سےایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیاہے۔

فائرنگ کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے نوجوان الطاف حسین جمالی اور حاکم علی جمالی شدید زخمی ہوگئے جن میں الطاف حسین جمالی زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

تھانہ فتح پور پولیس نے اطلاع پر پہنچ کر لاش اور زخمی کو اپنی تحویل میں لےلیا اور بعدازاں انھیں ڈوکری اسپتال منتقل کردیاگیا۔

Related posts

مقبوصہ کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

faraz ahmed

ہماری امن اور دوستی کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،سرتاج عزیز

M.Umair Raza

دریائے سندھ میں اونچے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More