قومی اسمبلی کا اجلاس شام 7:30 بجے تک ملتوی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس شام 7:30 بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔


آج پورا دن اپوزیشن اور حکومتی اراکین کے خطاب کا سلسلہ جاری رہا۔ افطاری کے بعد اجلاس دوبارہ شروع ہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More