فی تولہ سوناایک لاکھ 24 ہزارروپے کا ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔ آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں تین سو پچاس روپے کا اضافہ ہو گیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ 350روپےاضافےسےفی تولہ سوناایک لاکھ 24 ہزارروپے کا ہوگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ6 ہزار310 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں ایک ڈالرکےاضافےسےفی اونس سونا1781ڈالر پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More