فارن فنڈنگ تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا ہے، نواز شریف


سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا ہے۔

قائد نون لیگ نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ تاریخ کاسب سے بڑا ڈاکا ہے۔ عمران خان کوفارن فنڈنگ کا علم تھا۔ اس پر سب سے بڑی چوری اور منی لانڈرنگ ثابت ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتا تھا کہ وہ ایماندار ہے چوری نہیں کرتا لیکن حقیقت میں وہ غیر ملکی ایجنڈا پاکستان پر مسلط کررہا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More