عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ۔ عمران خان نئی عوامی رابطہ مہم سے متعلق اہم فیصلے کریں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے جس میں نئی عوامی مہم اور جلسوں کے شیڈول پر مشاورت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نئی عوامی رابطہ مہم سے متعلق اہم فیصلے کریں گے۔ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے رہنماؤں سے تجاویز لی جائیں گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More