اہم خبریں تازہ ترین دنیا نیوز ٹکر

طوفانی بارشیں، دبئی، العین، فجیرہ، الخیمہ میں سیلابی صورتحال

دبئی: (18 دسمبر 2017) متحدہ عرب امارات کی ریاستوں دبئی، العین، فجیرہ، الخیمہ میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، حکام نے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ عوام سے غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی گئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقے سیاہ بادلوں سے ڈھکے ہوئے ہیں، موسم کی صورتحال انتہائی غیر یقینی ہے۔ سمندر میں طغیانی کی کیفیت ہے، عوام سمندر میں تیراکی اور پہاڑی علاقوں میں جانے سے گریزکریں۔ ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے شدید بارشوں کے باعث کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیاریاں مکمل ہیں۔ حکام نے کہا ہے کہ شدید متاثرہ علاقوں سے لوگوں کے انخلاء اور امدادی سامان کی فراہمی کے لیے منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

دبئی, شارجہ سمیت دیگرریاستوں میں تیزبارش سےنظام زندگی درہم برہم

شارجہ:پاکستان،بھارت کے درمیان کرکٹ  کھیل شروع کیاجانا چاہئے،گواسکر

Related posts

میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری،عرب ٹی وی

nehal qavi

جمشید دستی کی والدہ نےعدالت میں درخواست دائر کردی

Abuzar Usama

پی ایم اے کا ریلوے اسٹیشنز پر گٹکے اور سگریٹ پر پابندی کا مطالبہ

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More