شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کر گئے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم پی اے شرمیلا فاروقی کے والد عثمان فاروقی کے انتقال کر گئے۔

شرمیلا فاروقی نے اپنے والد کی وفات کی تصدیق ٹوئٹر پر پوسٹ کے ذریعے کی، انہوں نے اپنے والد کے ہاتھوں کی تصویر شئیر کرتےہوئے لکھا کہ آپ کا دل ہمیشہ میرے ساتھ دھڑکتا رہے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی شرمیلا فاروقی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا، وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم عثمان فاروقی کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More