اب تک پاکستان نیوز ٹکر پاکستان

سی آئی اے کے سابق اسٹیشن چیف کیخلاف ایف آئی آر خارج

اسلام آباد پولیس نے سی آئی اے کے سابق اسٹیشن چیف کے خلاف ڈرون حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کے بعدخارج کر دی۔

اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں ڈرون حملے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد خارج کردیا گیا، اسلام آباد پولیس  کا موقف ہے کہ ڈرون حملہ وفاقی دارالحکومت کی حدود میں نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے دو ہزار نو میں شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے ایک اسکول پر ڈرون حملے کا مقدمہ سابق سی آئی اے اسٹیشن چیف کے خلاف درج کرنے کاحکم دیا تھا۔

Related posts

نیب نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز کی منظوری دیدی

Developer

منصوبے کے تحت (ن) لیگ کو سینیٹ الیکشن سے باہر کیا گیا، مریم نواز

shakir shaikh

ڈہرکی: بااثر استاد نےاسکول کی عمارت مسمار کرکے زمین پر قبضہ کرلیا

login web

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More