سونے کی قیمت میں1600روپے کا اضافہ


سونے کی فی تولہ قیمت میں سولہ سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم۔

کراچی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 1لاکھ 43ہزار 500روپے پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونےکی قیمت 1372 روپے کے اضافے سے1 لاکھ 23 ہزار 28 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1777ڈالرپرمستحکم رہا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More