سونا 1 لاکھ 24 ہزار500 روپے فی تولہ پر پہنچ گیا

کراچی : سونے کی قیمت میں 50روپے کا معمولی اضافہ ہو گیا۔ 50 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 1لاکھ24 ہزار500 روپے پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت 43 روپے کے اضافے سے1لاکھ6ہزار739 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 3ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1787 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More