سعودی ایوی ایشن نے سامان میں آبِ زم زم لے جانے پر پابندی عائد کردی

سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے سامان میں آبِ زم زم لے جانے پر پابندی عائدکردی گئی،سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ایئرلائنز کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ۔

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کی ہدایت کے مطابق تمام ایئرلائنز کو نئے ہدایت نامے پر سختی سے عمل کرنا ہوگا ۔ جس کے مطابق سامان میں آبِ زم زم لے جانے پر پابندی عائدکی گئی ہے اگر کوئی شخص سامان کے اندر زمزم کا پانی پیک کرکے رکھے گا اور پکڑا جائے گا تو اس پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More