تازہ ترین
سری نگر: قابض انتظامیہ نے 7 حریت رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

سری نگر: قابض انتظامیہ نے 7 حریت رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

سری نگر: (24 جولائی 2017) مقبوضہ وادی میں بربریت اور مظالم جاری ہیں۔ قابض انتظامیہ نے 7 حریت رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔

بھارتی انتظامیہ نے کشمیریوں کی حق خودارادیت تحریک کو کچلنے کیلئے مختلف حربے استعمال کرناشروع کر دیئے ہیں۔ مقبوضہ وادی پر قابض انتظامیہ نے تحریک آزادی کے کارکنوں کو غیر ملکی فنڈنگ کا الزام لگا کر گرفتار کرنا شروع کر دیاہے۔ آج مقبوضہ وادی میں انتظامیہ نے 7 حریت رہنماؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتارحریت رہنماؤں میں سینئر رہنما سید علی گیلانی کے داماد بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

سرینگر: بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر: قابض فوج کے ہاتھوں شہید نوجوان کے قتل کیخلاف احتجاج

 

Comments are closed.

Scroll To Top