سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا، ایلون مسک کے ٹویٹ کی اسکرین شاٹ شئیر کی۔

عمران خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔ ہیکرز نے اکاؤنٹ سے ایلون مسک کے ٹوئیٹ کے اسکرین شاٹ شیئر کیئے ہیں جبکہ کرپٹو کرنسی کا لنک بھی شیئر کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے انسٹاگرام پر 7.4 ملین فالورز ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کا انسٹاگرام پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ بھی مانیٹر کرتے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More