سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشافات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوٹس

اسلام آباد: نواز شریف اور مریم نواز کے متعلق گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے انکشافات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائی کورٹ کے جج کا نام سامنےآنے پر نوٹس لیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اس اہم معاملے کی سماعت کریں گے۔

ہائی کورٹ کی جانب سے اخبار میں رپورٹ دینے والے صحافی کو بھی طلب کیے جانے کا امکان ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More