تازہ ترین
سابق آسٹریلیوی کپتان نے دورہ پاکستان کی تردید کردی

سابق آسٹریلیوی کپتان نے دورہ پاکستان کی تردید کردی

کینبیرا: (23 جولائی 2017) سابق آسٹریلوی مائیکل کلارک نے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے حوالے سے  چیئرمین پی سی بی کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کیلئے بھی خبر ہے، لیکن سچائی چھپنی نہیں چاہیے۔

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے دورہ پاکستان کی تردید کردی ہے۔ ورلڈ الیون میں شمولیت کو خود کیلئے بھی خبر قرار دے دیا ہے۔ مائیکل کلارک  نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ان کیلئے بھی یہ  خبر ہے، لیکن سچائی چھپنی نہیں چاہیے۔ ذرائع کے مطابق ہاشم آملا کے ایجنٹ نے بھی ورلڈ الیون میں شمولیت سے متعلق کسی قسم کے رابطے کی تردید کی ہے۔

چیرمین پی سی بی شہریار خان نے گذشتہ روز ہاشم آملا اور مائیکل کلارک کی ورلڈ الیون میں شمولیت کا دعویٰ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

مائیکل کلارک نے فتح کاسہرابولرزکے سر پرسجادیا

 

Comments are closed.

Scroll To Top