تازہ ترین
خیبرایجنسی: سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، دوسرا زخمی

خیبرایجنسی: سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، دوسرا زخمی

خیبرایجنسی: (23 جولائی 2017) تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب  بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور  ایک زخمی  ہوگیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے اکاخیل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید، جبکہ دوسرا زخمی ہواگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

پشاور: خیبر ایجنسی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دھماکہ، 1 اہلکار شہید 1 زخمی

خیبر ایجنسی میں باردوی سرنگ کا دھماکہ ، سیکیورٹی اہلکار شہید

 

Comments are closed.

Scroll To Top