نیوز ٹکر پاکستان

خرم دستگیر کاکیڈٹ کالج پٹارو میں تقریب سے خطاب

حیدرآباد(19دسمبر2017)وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مشکل حالات سے گزررہا ہے،ہماری فورسز دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

کیڈٹ کالج پٹارو میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستیگر نے کہا کہ پٹارین نے نا صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی نام بنایاہے۔

انہوں نے کیڈٹس کو کامیابیوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے یہ کالج نوجوانوں کی بہترین تربیت جاری رکھے گا۔

 

خرم دستگیرکامزید کہناتھا کہ ملک کو مخلتف چیلنجزدرپیش ہیں مگر ہم نےاس کے باوجود لوڈشیڈنگ،دہشت گردی کے مسائل کا خاتمہ کیا

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہےاورسی پیک پاکستان کی ترقی کے لمبے سفر کی شروعات ہے۔اس موقع پر وزیر دفاع نےوزیراعظم کی جانب سے کالج اور اسٹاف کیلئے 50 ملین روپے کا اعلان بھی کیا۔

:یہ بھی پڑھئیے 

قصور: گاڑی پر فائرنگ، پنجاب بار کونسل کے رکن ناصر ترابی جاں بحق

ڈی جی نیب سندھ 6 اکتوبر کو عدالت میں طلب

Related posts

کرہ ارض پر موسم کی صورتحال میں شدت، کہیں ہیٹ ویو کہیں سمندری طوفان

Abuzar Usama

پی ایس 114 ضمنی انتخاب: فوج و رینجرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض

login web

مہمند ایجنسی: تحصیل کنڈیالی میں چیک پوسٹ پر حملہ 9 اہلکار شہید

M.Umair Raza

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More