حکومت نے عاشورہ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا


حکومت نے محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ آٹھ اور نو اگست کو عام تعطیل ہو گی۔

وفاقی حکومت نےمحرم الحرام کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ ملک بھر میں نو اور دس محرم یعنی آٹھ اور نو اگست بروز پیراور منگل کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری گیا ہے۔تعطیلات کے دوران تمام نجی و سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More