تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع، حکومتی ارکان کا اسمبلی سےواک آؤٹ

اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کا باقاعدہ آغازہوگیا۔ پینل آف چیئرمیں موجود ایاز صادق نےاسپیکر کی کرسی سنبھال لی۔

پانچ منٹ تک گھنٹیاں بجانے کے بعد تمام ارکان کے داخلے کیلئے ایوان کے دروازے بند کر دیئے جائیں گے۔

ایاز صادق نے کہا اسپیکر اسد قیصر کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ اسد قیصر نے اپنی جماعت کے ساتھ وفاداری برقرار رکھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More