اب تک پاکستان نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے جہانگیر ترین کا استعفیٰ مسترد کردیا

اسلام آباد (16 دسمبر 2017) تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے جہانگیر ترین کا استعفیٰ مسترد کردیا۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اہم اجلاس میں جہانگیر ترین کے استعفیٰ، نااہلی اور نیا سیکرٹری جنرل چننے سمیت حدیبیہ پیپر ملز کیس سے متعلق بڑے فیصلے کئے گئے۔

کمیٹی نے جہانگیر ترین کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے نااہلی کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ جہانگیر ترین کی نااہلی کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی جائے گی۔ جب تک نظرثانی اپیل کا فیصلہ نہیں ہوتا نیا جنرل سیکرٹری مقرر نہیں کیا جائے گا۔

اجلاس نے جنرل سیکرٹری کے نئے ناموں پر غور کا معاملہ بھی ملتوی کردیا گیا۔ کور کمیٹی نے حدیبہہ پیپر ملز کیس سے متعلق جائزہ کمیٹی کو ضروری ہدایات جاری کردیں۔

یہ بھی پڑھیئے

جہانگیر ترین تاحیات نا اہل قرار

جہانگیر ترین سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سے مستعفی

Related posts

میکسیکو:مسافر بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم، 21 افراد ہلاک

shakir shaikh

پی ڈی ایم کا بیانیہ لہولہان ہوچکا ہے، اسد عمر

faraz ahmed

کشمیری نوجوان اڑی حملے پر تبصرہ کرنےکے جرم میں یونیورسٹی سے خارج

Abuzar Usama

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More