بھارتی کپتان ویرات کوہلی ٹی20 انٹرنیشنل کے کامیاب ترین بلے باز

اسلام آباد: بھارتی کپتان ویرات کوہلی تینوں طرزکی کرکٹ میں اپنی ٹیم کے اہم ترین بلے باز ہیں۔وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ تین ہزارایک سوانسٹھ رنزباون کی اوسط سے بنا چکے ہیں۔بطورکپتان پینتالیس میچزمیں ستائیس فتوحات حاصل کی ہیں۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نوے میچز میں تین ہزارایک سوانسٹھ رنزبیالیس کی اوسط سے بناکرٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے کامیاب ترین بلے باز ہیں۔انہوں نے نوےمیچزمیں تین ہزارایک سوانسٹھ رنزباون کی شانداراوسط سے بنائےہیں۔ان کے اسکورمیں اٹھائیس نصف سنچریزشامل ہیں۔بہترین اسکورچورانوے رنزہے۔

ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کے خلاف چھ میچوں میں 84 کی اوسط سے دوسوچون رنزبناچکے ہیں۔جس میں دونصف سنچریاں شامل ہیں۔تین سوانیس ٹی ٹوئنٹی میچزمیں ویرات کوہلی نےدس ہزارایک سوچھتیس رنزبناپانچ سنچریز اورچوہترففٹیزسمیت بناچکےہیں۔بطورکپتان پینتالیس میچوں میں کوہلی نےستائیس جیتے،چودہ ہارے،دوٹائی اوردونامکمل رہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More