اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر فائرنگ، 3 پاکستانی فوجی شہید

راولپنڈی: (25 دسمبر 2017) بھارتی فورسز کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 پاکستان فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن کے رکھ چکری سیکٹر راولاکوٹ پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 پاکستانی فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

کشمیر پر بھارتی قبضے کے ستر سال مکمل

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 2 شہری شہید، ایک خاتون زخمی

 

Related posts

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

faraz ahmed

جاسوس کی بیوی کوپاکستانی پیشکش:مخلصانہ کوششوں پر بھارتیوں کابے سروپاپروپیگنڈا

Abuzar Usama

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کیلئے میاں نثار گل کو امیدوار نامزد کردیا

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More