اب تک پاکستان نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور (11 دسمبر 2017) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ وہ اپنے دورہ لاہور کے دوران مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خصوصی طیارے کے ذریعہ کراچی سے لاہور پہنچے جہاں لاہور کی مقامی قیادت نے ان کا استقبال کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری لاہور میں 3 روز قیام کریں گے۔

اس دوران جنوبی اور وسطی پنجاب کے تنظیمی عہدیداروں سے ملاقاتیں ہوں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملتان جلسے کے لیے 15 دسمبر کو لاہور سے روانہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیئے

پی پی پی آئندہ انتخابات میں دھاندلی نہیں ہونے دیگی، آصف زرداری

پی پی پی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف لڑتی رہے گی ، بلاول بھٹو زرداری

Related posts

پاکستان میں ارطغرل غازی کا ہم شکل سامنے آگیا

Hassam Alam

آئی پی پیز کو ادائیگیاں ہوتی رہیں لیکن کسی کو بجلی نہیں ملی، چیف جسٹس

nehal qavi

اسلام آباد: ایف آئی اے گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے والے ملزمان کا سراغ لگانے میں کامیاب

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More