بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی جگہ بریگیڈیئر تجدید ممتاز وزیراعظم کے نئے ملٹری سیکریٹری تعینات

وزیراعظم کے ملٹری سیکریٹری بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی خدمات فوج کو واپس، بریگیڈیئر تجدید ممتاز کو وزیراعظم کا نیا ملٹری سیکریٹری تعینات کردیا گیا۔

وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی خدمات مدت تعیناتی مکمل ہونے کے بعد پاک فوج کو واپس کردی گئیں۔ بریگیڈیئر تجدید ممتاز کو وزیراعظم کا نیا ملٹری سیکریٹری تعینات کردیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More