تازہ ترین
ایشیئن کیڈٹ ریسلنگ چیمپئن شپ: پاکستان کےعنایت اللہ نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

ایشیئن کیڈٹ ریسلنگ چیمپئن شپ: پاکستان کےعنایت اللہ نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

ویب ڈیسک: (23 جولائی 2017) ایشیئن کیڈٹ ریسلنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کے واحد پہلوان عنایت اللہ نے چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ عنایت اللہ نے 69 کلو گرام میں پاکستان کو میڈل دلایا ہے۔

ایشیئن کیڈٹ ریسلنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان نے سلور کا تمغہ جیت لیا ہے۔ پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد ریسلر عنایت اللہ نے 69 کلو گرام میں پاکستان کو میڈل دلایا، جبکہ قومی ریسلر عنایت اللہ کو فائنل مقابلے میں قزا قستان کے پہلوان سے شکست ہوئی۔

ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری ارشاد ستار کا کہنا ہے کہ سلور کا تمغہ ملنا ایک اعزاز کی بات ہے۔ ایشیئن کیڈٹ ریسلنگ چیمپیئن شپ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے

تصویری فیچر: پاکستان میں پہلی بار پروفیشنل ریسلنگ

ڈیڈ مین دی انڈر ٹیکر نے ریسلنگ کو خیر باد کہہ دیا

 

Comments are closed.

Scroll To Top