اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا نیکٹا کا دورہ

اسلام آباد: (20 دسمبر 2017) وزیرداخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد میں نیکٹا کا دورہ کیا ہے۔ وزیرداخلہ کو دہشتگردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے اب تک کیے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔

ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد میں نیکٹا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیرداخلہ کو دہشتگردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے اب تک کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ انہیں انسداد دہشتگردی سے متعلق نیکٹا کی جانب سے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا کہ حکومت، سیکیورٹی اداروں اور عوام کے تعاون سے دہشتگردی کے خاتمے میں بڑی حد تک کامیابی ملی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردوں کی مالی معاونت ہرحال میں روکی جائے۔ مالی معاونت روک کر ہی دہشتگردی پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

فیصل آباد: ٹیکسٹائل انڈسٹری سے وابستہ تنظیموں کا سڑکوں پرآنے کا اعلان

فیصل آباد: ٹیکسٹائل انڈسٹری سے وابستہ تنظیموں کا سڑکوں پرآنے کا اعلان

 

Related posts

سرینگر: گزشتہ دو دنوں میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں چار کشمیری شہید

nehal qavi

کوئٹہ میں فائرنگ، ہزارہ برادری کے 5 افراد جاں بحق

shakir shaikh

ٹرمپ کا افغانستان میں مزید فوجی بھیجنے پر غور

Developer

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More