ارکان اسمبلی کے الاؤنسز میں اضافے پر حکومتی اور لیگی ارکان ایک پیچ پر

لاہور:پنجاب اسمبلی نے ارکان کے الاؤنسز میں اضافے کی مسلم لیگ نون کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔

پنجاب اسمبلی میں ارکان کے الاؤنسز میں اضافے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ ن لیگ کی رکن راحیلہ خادم حسین نے ارکان کے الاؤنسز بڑھانے کی قرارداد پیش کی ۔ حکومت اور اپوزیشن میں سے کسی ایک نے بھی قرارداد کی مخالفت نہیں کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More