سپریم کورٹ جعلی بینک اکاؤنٹ کیس، زرداری گروپ کی دو نئی کمپنیوں کا انکشاف

اسلام آباد: (5 ستمبر 2018) سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کا معاملہ۔ دوران تفتیش زرداری گروپ کی دو نئی کمپنیاں سامنے آگئیں۔ کمپنیوں کی شناخت لینڈ مارک اور نیشنل گیسز کمپنی کے نام سے ہوئی ہے ۔ ایف آئی اے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ آصف زرداری ۔فریال تالپور اور عذرا افضل … Continue reading سپریم کورٹ جعلی بینک اکاؤنٹ کیس، زرداری گروپ کی دو نئی کمپنیوں کا انکشاف