والد کے اعتراض پر جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل

لاہور:(12 جنوری 2018) پنجاب حکومت نے قصور کی ننھی زینب کے والد کی درخواست پر سانحے کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی جے آئی ٹی کے سربراہ کو تبدیل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقتولہ زینب کے والد کی درخواست پر ڈی آئی جی قصور ابو بکر خدابخش کو زینب قتل کیس کی تحقیقات کیلئے … Continue reading والد کے اعتراض پر جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل