قصور: چار روز قبل اغوا کی جانے والی 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

قصور: (10 جنوری 2018) قصور میں ایک اور بچی درندہ صفت ملزمان کی درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی۔ چار روز قبل اغوا کی جانے والی سات سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ بچی کی لاش برآمد کرلی گئی۔چند ماہ کے دوران زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی بچیوں کی تعداد تیرہ … Continue reading قصور: چار روز قبل اغوا کی جانے والی 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل